بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے ،عالمی ضمیر سو رہا ہے ‘ملائیکہ نور

لاہور :اداکارہ و ماڈل ملائیکہ نور نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے اور خاص طور پر مسلمانوں کو ظلم و ستم کا سب سے زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ..مزید پڑھیں