بھارت، گاؤ رکھشک خود گائے کا گوشت برآمد کرکے کروڑوں کماتے ہیں، رپورٹ

بھارت سے ہر سال اٹھارہ لاکھ پچاس ہزار میٹرک ٹن گوشت دوسرے ممالک بھیجا جاتا ہے، رپورٹ گوشت کی برآمد سے کروڑوں روپے کمانے والی کمپنیاں خود ہندو چلارہے ہیں۔ کشمیر واچ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوشت کے ..مزید پڑھیں