پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد انتقال کر گئے

اسلام آباد:پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد بدھ کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے،  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج جمعرات کو لاہور میں ادا کی جائے گی، پاکستان ..مزید پڑھیں