پاکستان کے سابقہ دارالحکومت اور اکنامک حب کراچی میں پانی کی بلیک میں فروخت جاری

کراچی:پاکستان کے سابقہ دارالحکومت اور اکنامک حب کراچی میں جہاں ایک طرف گرم موسم کا قہر برس رہا ہے وہاں دوسری طرف پانی کی بلیک میں فروخت بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی انتظامیہ مختلف علاقوں ..مزید پڑھیں