سوناکشی سنہا’دبنگ 3‘میں ایک بار پھر رجو کا کردار ادا کریں گی ۔

بالی وڈ: معروف ہدایت کار و پروڈیوسر ارباز خان نے سوناکشی سنہا کی فلم ’دبنگ 3‘ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ سوناکشی نے سلمان خان کے مدمقابل 2010 میں فلم ’دبنگ‘ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پہلی ہی فلم ..مزید پڑھیں