فرانس کی سپر مارکیٹ میں داعشی جنگجو کا حملہ، دو افراد ہلاک،12 زخمی

حملہ آور نے آٹھ افرادکو یرغمال بھی بنایا تاہم فورسزنے آپریشن کرکے بازیاب کرالیا،مزید تفتیش جاری پیرس: فرانس کے جنوبی علاقے میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں ایک مسلح حملہ آور نے آٹھ افرادکو یرغمال بنا لیا اورفائرنگ کرکے دوافرادکو ..مزید پڑھیں