افغانستان، مقامی پولیس چوکی والوں کو کھانا،پانی فراہم کرنے پر داعش نے12سالہ بچے کو پھانسی دے دی

بظاہر یہ بچہ اپنے بہنوئی کی مدد کر رہا تھا،داعش جنگجوؤں نے پھانسی پر لٹکایا،اعلیٰ افغان اہلکار مقامی پولیس کی مدد کرنے کے الزام پر، داعش کے شدت پسندوں نے شمالی افغانستان میں ایک 12 برس کے لڑکے کو پھانسی ..مزید پڑھیں