بھارت، تیز آندھی سے تاج محل کوشدید نقصان،12فٹ بلند مینار گر گیا

کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے،بھارتی میڈیا بھارت کے شہر آگرہ میں گزشتہ شب تیزآندھی کے باعث تاج محل کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی ..مزید پڑھیں