رنویر سنگھ نے اپنے ہاتھ پر مہندی سے کیا لکھا ہے؟

نئی دہلی: معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور دنیا بھر میں ان کے مداح مبارکبادیں دینے میں مصروف ہیں۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون طویل عرصے ’عشق‘ میں ..مزید پڑھیں