دپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے بنگلور استقبالیے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی رواں ماہ 14 اور 15 تاریخ کو اٹلی میں ہوئی تھی جس کی پہلی استقبالیہ تقریب گزشتہ روز بنگلور میں شایان شان طریقے سے منعقد کی گئی۔ بنگلور کے ..مزید پڑھیں