پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپر قتل کیس میں دیت دے کر بری ہونے کا انکشاف

لاہور: پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قتل کیس میں دیت دے کر بری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، عثمان بزدار اور ساتھیوں کو عدالت نے جنوری 2000 میں مجرم ٹھہرایا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب ..مزید پڑھیں