سندھ،وقت پر کھانا تیار نہ کرنے پر بیوی قتل،ملزم نے اپنے جرم کااعتراف کرلیا

سجاول :سجاول میں شوہر نے اپنی 50 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر رات کا کھانا وقت پر نہ بنانے پر کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کوری جتوئی کو ان کے شوہر یار محمد جتوئی ..مزید پڑھیں