روپے کی قدر میں بہتری سے پاکستان پر غیرملکی قرض میں 300 ارب روپے کی کمی

کراچی:روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر کی قیمت گرنے سے پاکستان پر غیر ملکی قرضوں میں 300 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ ہر پاکستانی کے سر پر قرض بھی ڈیڑھ ہزار روپے کم ہو گیا ہے۔ الیکشن ..مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں850 روپے کا اضافہ

کراچی : ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت ساٹھ ہزار روپے کے قریب جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری میں مزید ..مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈاور سعودی ریال کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ اورسعودی ..مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر میں58کروڑ23لاکھ ڈا لر اضافہ

ذخائر17ارب23کروڑ6لاکھ ڈالر سے بڑھ کر17ارب71کروڑ29لاکھ ڈالر ہوگئے مرکزی بینک کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران 59کروڑ30لاکھ ڈالرسے زائد کے بھاری انفلوز کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا جبکہ سرکاری زرمبادلہ ذخائر بھی10ارب ڈالر کی سطح سے بڑھ کر دوبارہ11ارب ..مزید پڑھیں

سرکاری زرمبادلہ ذخائر11ارب ڈالر کی سطح سے گر گئے

بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ میں گراوٹ جاری ،41.49کروڑ ڈالرکی کمی سے مجموعی ذخائر17.13ارب ڈالر کی سطح پر آگئے کراچی: بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ..مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ معیشت کے لیے نقصان دہ ہے، تاجر برادری پریشان

حکومت حالات سے نمٹنے کیلئے فی الفور مشاورت کا عمل شروع کرے، اے پی سی بلائی جائے‘ صدر اشرف بھٹی آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری اور ہیجان ..مزید پڑھیں