خاور مانیکا اور ڈی پی او معاملے پر سپریم کورٹ نے 2 انکوائریز کا حکم دے دیا

اسلام آباد: ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پولیس میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔  تفصیلات کے مطابق سپریم ..مزید پڑھیں