توہین عدالت کیس، ڈاکٹرعامر لیاقت کی معافی مسترد، عدالت کا 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی معافی مسترد کردی اور 27 ستمبر تک ان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا ..مزید پڑھیں