ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی، وزیرصحت پنجاب

لاہور: وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی عالمی ادارہ صحت پہلے ہی پنجاب کے شعبہ صحت میں گرانقدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ ..مزید پڑھیں