دبئی،گرفتار افراد کے لیے سمارٹ ضمانت سسٹم متعارف کروا دیا گیا

مختلف اقسام کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو اب برقی ضمانت دینے کا نظام تیار کر لیا جائے گا،حکام دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید ..مزید پڑھیں