عید اسپیشل ٹرینیں، پہلی ٹرین 12جون کو کراچی سے روانہ ہوگی

عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو اپنے آبائی علاقوں میں آمد و رفت کیلئے مختلف شہروں سے 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین12جون کو کراچی سٹی سے دن 11 بجے روانہ ہوگی، دوسری اسپیشل ٹرین ..مزید پڑھیں