شہری اپنا قربانی کا بیل نہلانے کے لیے سروس سٹیشن پہنچ گیا

انتظامیہ کی جانب سے بیل کو نہلانے کے500روپے وصول کیے گئے لاہور ( این این آئی )شہریوں نے قربانی کے جانوروں کو نہلانے کا انوکھا طریقہ کار اپنا لیا،شہری اپنا قربانی کا بیل نہلانے کے لیے سروس سٹیشن پہنچ گیا۔تفصیلات ..مزید پڑھیں