الیکشن کمیشن کا 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ سال 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا، 2019 میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی قانون سازی کیلئے ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی اسمبلی کے 25 حلقوں میں پولنگ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے جس ..مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹرز کے لیے رجسٹریشن کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد : بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹرز کے لیے رجسٹریشن کرانے کا آج آخری دن ہے، الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن کے لیے مقررہ تاریخ میں 17 ستمبر تک توسیع کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن میں بھی آر ٹی ایس استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تمام ریٹرننگ افسران کو خط  لکھ  دیا ہے، نتائج کی ترسیل کیلئے آر ٹی ایس کا استعمال لازمی قرار اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے نتائج کیلیے ایک بار پھر ..مزید پڑھیں