پراسرار بیماری کا حملہ، کینیڈا نے کیوبا سے سفارتکاروں کے خاندان واپس بلوا لیے

ٹورنٹو:کینیڈا نے پراسرار بیماری کے حملے کے بعد کیوبا سے اپنے سفارتکاروں کے خاندان واپس بلا لیے۔ کینیڈا کے ایک طبی ماہر کے مطابق یہ ایک نئی طرز کی دماغی چوٹ ہے زرائع کےمطابق کینیڈا کے سفارتی عملے اور ان کے ..مزید پڑھیں