گھر کے شیر پھر ڈھیر، انگلینڈ نے ٹیسٹ سیر یز اپنے نام کرلی

ساوتھمپٹن: انگلینڈ نے ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں بھارت کو 60 رنز سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، آف سپنر معین علی نے میچ میں 9 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ ویرات کوہلی ..مزید پڑھیں