اسٹیج اداکار نسیم وکی کے والد انتقال کر گئے، ساتھی اداکاروں کا اظہار تعزیت

خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔، ساتھی اداکار  معروف کامیڈین اداکارنسیم وکی کے والد کے انتقال پر شوبز سے وابستہ شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہدایتکار سید نور ، صائمہ نور ، زارااکبر ..مزید پڑھیں