ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟راز کھل گیا

سعودی شہزادے اوراماراتی حکمراں نے نمائندے بھیجے تھے تاکہ قطری شہزادہ نہ خریدلے، برطانوی میڈیا لندن: لیونارڈ ڈاونچی کی پینٹنگ دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی؟ 45 کروڑ ڈالر میں نیلامی کا راز کھل گیا ۔ برطانوی میڈیا نے ..مزید پڑھیں