نوازشریف اور جہانگیر ترین تا حیات نااہل قرار، جو شخص صادق اور امین نہ ہو اسے آئین تاحیات نااہل قرار دیتا ہے،سپریم کورٹ
on: No Comments
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت یہ نااہلی تاحیات ہوگی۔ آج جسٹس عمر عطا بندیال نے م... Read more