ڈالر کی بڑھتی قیمت پر کنٹرول کرلیں گے، وقت لگے گا، فیصل واوڈا

کراچی: وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے اور دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ کراچی میں آئیڈیاز نمائش میں شرکت ..مزید پڑھیں