فخرعالم دنیا کے گرد چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

فلوریڈا: پاکستانی گلوکار واداکار فخرعالم کا ’مشن پرواز‘ کامیابی سے مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ تنہا جہاز پردنیا کا چکرلگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارو اداکار فخرعالم کا ’مشن پرواز‘ مکمل ہوگیا، وہ دنیا ..مزید پڑھیں