پاکستانی گلوکار فخر عالم دنیا کا سفر کرتے ہوئے کراچی پہنچ گئے

کراچی: پاکستانی اداکارو گلوکار فخرعالم دنیا کا سفرکرتے ہوئے کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اولڈ ٹرمینل پر ان کا استقبال کیا۔ فخر عالم کے استقبال کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں