فضائی سفر پر نکلے فخر عالم کی گرفتاری پر دفترخارجہ نے نوٹس لے لیا

ماسکو: دفتر خارجہ نے دنیا کا چکر لگانے کی غرض سے ‘مشن پرواز’ پر نکلے پاکستانی گلوکار، اداکار اور میزبان فخر عالم کے ویزہ ایکسپائر ہونے کی بناء پر انہیں روس کے ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کا نوٹس ..مزید پڑھیں