کیا آپ دیسی انڈوں یعنی بھورے یا براﺅن رنگ کے انڈے کو سفید والے کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں؟

اگر آپ کا جواب بھی ہاں ہے تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ بیشتر افراد کا یہی خیال ہے کہ دیسی انڈے سفید انڈوں کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہیں جس کی وجہ ان ..مزید پڑھیں