قبائلی رسم و رواج کے مطابق نئے نظام کا نفاذ عمل میں لایا جائے، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار فنڈز سے زائد وسائل مہیا کریں گے۔ وزیرِاعظم کی زیرصدرات فاٹا انضمام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں قبائلی علاقہ جات کے انضمام ..مزید پڑھیں

فاٹا میں 25 جولائی کو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرانیکی نظر ثانی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فاٹا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات الیکشن 2018 کے ساتھ کرانے کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے متحدہ قبائل پارٹی کی فاٹا ..مزید پڑھیں

فاٹا کے عوام کو بھی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کرنے کا حق دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار

عوام کو مخلص ، دیانتدار اور محب وطب قیادت کے انتخاب میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا لاہور :  صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن انوارالحق پنوں، نائب صدر چوہدری نور سمند خان، سیکرٹری حسن اقبال وڑائچاور فنانس سیکرٹری ..مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں،کھیل میں ملک کا نام روشن کر سکتی ہیں، نورین شاہ

سہولیات فراہم کی جائیں تو فاٹا کی خواتین انٹرنیشنل سطح پر تیر اندازی کے کھیل میں ملک کا نام روشن کر سکتی ہیں، نورین شاہ پاکستان آرچڑی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان ملک میں آرچڑی کے کھیل کی ..مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھاٗ شاہ محمود قریشی

ملتان:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سو سالہ پرانا قانون دفن ہوگیا ٗفاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھا۔ ملتان ائیر پورٹ پر ..مزید پڑھیں

فاٹا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قوم و قبائلی عوام کومبارکباد

اسلام آباد:سینیٹ نے فاٹا کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کیلئے اکتیس ویں آئینی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلی، بل کی حمایت میں71 جبکہ مخالفت میں5 ووٹ پڑے،پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیو ..مزید پڑھیں

فاٹاانضمام پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھاجائیگا، مشیر وزیراعظم

پشاور:وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے فاٹا کے عوام کوانکے امنگوں کے مطابق فاٹاانضمام پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آج قبائلی عوام کاوہ تاریخی دن ہے جس پرتاریکیوں کاخاتمہ کیاگیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ فاٹاکے عوام کوحقیقی معنوں ..مزید پڑھیں

پاکستان نفرت کی سیاست اور انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد :وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں فاٹا بل کے حوالے سے قومی اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نفرت کی سیاست اور انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ پاکستان ..مزید پڑھیں

عمران خان کی زیر صدارت ٗفاٹا کےخیبرپختونخوا میں مکمل انضمام کیلئے آئینی ترمیم کی فوری منظوری کا مطالبہ

فاٹا اصلاحات اور خیبرپختونخوامیں فاٹاکاانضمام تحریک انصاف کے منشور کا اہم جزو ہے ٗتحریک انصاف مجوزہ آئینی ترمیم میں اصلاح تجویز کرے گی ٗ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت چیئرمین ..مزید پڑھیں