شرمیلا ٹیگور نے اپنے پسندیدہ ہینڈسم اداکار کے متعلق سب کو بتادیا

شرمیلا ٹیگور نے ششی کپور کو سب سے زیادہ ہینڈسم شخص اداکارقرار دے دیا ان کا کہنا تھا میرے کیرئیر میں سب سے زیادہ ہینڈسم ششی کپور ہی تھے۔ ان کے ساتھ کام کرکے مجھے ہمیشہ بہت ہی اچھا لگا۔ ..مزید پڑھیں