اطلاعات تک صحافیوں کی رسائی یقینی بنانا میری ذمہ داری ہے، فواد چوہدری

میڈیا کے حوالے سے کوئی بھی قانون سازی صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر نہیں ہوگی، میڈیا اور اپوزیشن کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے اسلام آباد: وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ سر کاری ٹی ..مزید پڑھیں