ن لیگ جو کرے گی اس کا خمیازہ خود بھگتے گی ،فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کےکیسزکو رکوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ن لیگ قیادت کوپتہ ہےکیسزمیں اب ان کوسزائیں ہونے جارہی ہیں، ن لیگ جوکرےگی اس کاخمیازہ خود بھگتےگی۔ ..مزید پڑھیں