افغان احکام نے ایک نئی حکمت عملی کے تحت افیون کی فصلوں کو نشانہ بنانے کی مہم شروع کر دی

افغان فوج کے طالبان کی منشیات کی لیبارٹریوں پر حملوں میں تیزی ہورہی ہے،حملوں سے طالبان کی آمدن کو نقصان پہنچا ،دہشت گردکارروائیوں کی صلاحیت کو بھی دھچکا پہنچا رہے ہیں،امریکی فوج کابل:افغان فورسز نے طالبان کے زیرنگرانی چلنے والی ..مزید پڑھیں