ایف آئی اے نے 30 بے نامی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے 30 بے نامی اکاؤنٹس کا پتہ چلا لیا جن کے ذریعے تقریباً 10 ارب روپے کی ٹرانزکشن کی گئی تھی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خیبرپختونخوا طارق پرویز کے مطابق 12 ..مزید پڑھیں