فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، 9 انسانی سمگلرز گرفتار

فیصل آباد میں ایف ائی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے غیر قانونی طریقے سے ترکی اور یونان جانے والے 45 شہری گرفتار کر لیے۔ اسکے علاوہ 9 انسانی اسمگلرز اور پراپرٹی ایجنٹس کو گرفتار ..مزید پڑھیں

میمو گیٹ اسکینڈل: حسین حقانی کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے انٹرپول سے رابطہ کر لیا

سپریم کورٹ میں میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کے دوران عدالتی معاون نے بتایا کہ حسین حقانی کے معاملے پر ایف آئی اے نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اسکینڈل: سندھ حکومت کے زیراستعمال تمام بینک اکاؤنٹس کی 10 سالہ تفصیلات طلب

جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش کا دائرہ سندھ حکومت تک پھیلا دیا۔ جے آئی ٹی نے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت کے زیراستعمال تمام بینک ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،آصف زرداری، فریال تالپور کیخلاف ایف آئی اے کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ میں پیش نہ ہونے اور عدم تعاون پر سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ، آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور ملزم قرار دے دیاگیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور ملزم قرار دے دیا ہے ایف آئی اے نے حسین لوائی اور دیگر ملزمان کے خلاف ..مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اسحاق ڈار کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کو درخواست دے دی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو درخواست دے دی۔ پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کا آصف زرداری اور فریال تالپور کو فوری گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو فوری گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ ..مزید پڑھیں