منی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ راز بتانے کو تیار

دبئی: جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ اومنی گروپ کے سابق چیف فنانس آفیسر اسلم مسعود وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو سب کچھ بتانے کو تیار ہیں۔  وہ ایف آئی اے سے تعاون کو تیار ..مزید پڑھیں