سندر کے علاقہ میں دودھ پلائی رسم کے دوران بارات والا گھر میدان جنگ بن گیا

دودھ پلائی رسم کے دوران دلہن والوں نے دلہے سمیت باراتیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ ڈالے ،دلہن بھی پیش پیش رہی لاہور: سندر کے علاقہ میں دودھ پلائی رسم کے دوران شادی والا گھر ..مزید پڑھیں