تیسرا اور آخری ٹی20 کل کھیلا جائے گا، پاکستان کے پاس ٹی20 میں عالمی نمبر ون بننے کا بہترین موقع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی20 کل کھیلا جائے گا، جیت کی صورت میں پاکستان عالمی نمبر ون بن جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی20 سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ ..مزید پڑھیں