افغانستان میں فائرنگ: گورنر قندھار اور پولیس چیف ہلاک

افغان صوبے قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں گورنر، صوبائی پولیس چیف اور خفیہ ایجنسی کے مقامی چیف ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ..مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی، بنارس اور بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس کے باعث ایک ..مزید پڑھیں

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، امدادی کا رکن شہید 100 سے زائد زخمی

مقبوضہ غزہ:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک امدادی کارکن شہید اور ایک سو سے زاید فلسطینی ..مزید پڑھیں

اے این پی امیدوار کے مہمان خانے پر فائرنگ، پارٹی نائب صدر داؤد اچکزئی زخمی

چمن: صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کے امیدوار  اور سابق صوبائی وزیر انجینئر زمرک اچکزئی کے مہمان خانے پر فائرنگ کے نتیجے میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر داؤد اچکزئی زخمی ..مزید پڑھیں