پاکستان نے بھوٹان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے جگہ بنالی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دیتے ہوئے ساف کپ سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، حریف ٹیم ..مزید پڑھیں