وزیراعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے اور اگلے روز واپس آجائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کودورہ سعودی عرب کی دعوت ..مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

            امریکہ نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان اور وہاں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے ..مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے’ڈو مور‘ کا کوئی مطالبہ نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے دورہ پاکستان کے دوران کوئی ’ڈو مور‘ کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے انہوں نے امریکی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات کی ہے جس میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور افغان امن ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پیکج کو سی پیک کیساتھ مشروط کرنا درست نہیں،نگران وزیرخارجہ

اسلام آباد: نگران وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نےکہا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر امریکا کی جانب سے جاری بیان نامناسب ہے۔ نگران وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

روسی خفیہ ادارے کے دومسخروں نے برطانوی وزیرخارجہ کو ماموں بنادیا

روسی مسخروں کی سوشل میڈیا اکاونٹ پر برطانوی وزیرخارجہ کو کی پرینک کال،18منٹ تک طویل گفتگوجاری رکھی ماسکو:روس کے دو معروف مسخروں نے خود کو آرمینیا کا وزیراعظم ظاہر کرکے برطانیہ کے وزیرخارجہ بورس جانسن سے 18 منٹ طویل ٹیلی ..مزید پڑھیں