امریکہ کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق امریکہ سے بات ہوئی ہے، امریکا کی جانب سے ان کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ ..مزید پڑھیں