آرمی چیف قمر باجوہ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز 3 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں، وہ چین کی اعلیٰ قیادت کو پھر یقین دلائیں گے کہ سی پیک پاکستان کا معاشی مستقبل ہے ..مزید پڑھیں