وزیرستان کو ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ترقی دینے کا وقت آ گیا ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو وزیرستان کے علاقے میں دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، انھوں ..مزید پڑھیں