چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا جنرل ہسپتال کا دورہ

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل ہسپتال کا دورہ کر کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کیلئے سہولیات کا جائزہ لیا دورے کے دوران مریضوں اور ان کے لواحقین نے شکایات کے انبار ..مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز کاکام چھوڑ کر کے احتجاج ،ریلیاں نکالیں

لاہور:ینگ ڈاکٹرز ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے کام چھوڑ کر کے ریلیاں نکالیں اوراپنے مطالبات پیش کئے ، ڈاکٹروں کے ڈیوٹی ..مزید پڑھیں

دوبارہ خدمت کا موقع دیا تو پاکستان کی تمام اکائیوں کو ترقی دینگے اور ملک کو صحیح معنوں میں عظیم فلاحی ریاست بنائینگے،شہباز شریف

:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے 100 بستروں پر مشتمل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کاہنہ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے افتتاح کے بعد ہسپتال کا دورہ کیا۔ ۔ وزیراعلیٰ مختلف وارڈز میں گئے اور مریضوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت ..مزید پڑھیں

محکمہ صحت پنجاب میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ہے چیف جسٹس نوٹس لیں:ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب میں محکمہ صحت میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج قائم ہے اوردیگر سرکاری اداروں کی طرح ہسپتالوں میں بھی جونئرز اور من پسند چمچوں کو ..مزید پڑھیں

پنجاب میں پہلی مرتبہ مریض کو ہوش میں رکھ کر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن

اس آپریشن کے دوران مریض سے بات چیت کی جاتی ہے اور اگر اس بول چال میں عدم توازن یا ہاتھ پاؤں غیر فعال ہوتے ہوئے محسوس ہوں تو اسے فوراً نقصان سے بچا لیا جاتا ہے لاہور: پنجاب میں ..مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال بیک وقت 2ایم آر آئی مشینوں سے مریضوں کو مستفید کرنے والا پہلاادارہ بن گیا ‘ پروفیسر غیاث النبی طیب

لاہور(این این آئی) پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں لاہور جنرل ہسپتال بیک وقت 2ایم آر آئی مشینوں سے مریضوں کو مستفید کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا ہے جبکہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں 3ٹیسلا جیسی جدید ایم ..مزید پڑھیں