مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستانی عدالتوں کا سامنا کریں، زرداری

کمالیہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے گزشتہ روز کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ (مشرف) اتنے بہادر ہیں تو پاکستان آئیں اور عدالتوں کا سامنا کریں۔ ..مزید پڑھیں