جارج بش سینئر کو ٹیکساس میں سپرد خاک کردیا گیا

امریکہ کے سابق صدر جارج بش سینئر کو ٹیکساس میں سپرد خاک کردیا گیا ، ان کی آخری رسومات ہیوسٹن کے چرچ میں ادا کی گئیں جس میں ان کے بیٹے سابق صدر جارج بش جونیئر سمیت عزیز و اقارب ..مزید پڑھیں