سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر انتقال کرگئے

واشنگٹن : سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر طویل علالت کے بعد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، جارج بش سینیئر کے انتقال کا اعلان ان کے بیٹے جارج بش جونیئر نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ..مزید پڑھیں